اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے خطیب اکبر اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن مرحوم مرزا محمد اطہر کی ساتویں کے عنوان سے قم کے مدرسہ حجتیہ میں ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین آقای اختری، ہندوستان میں دفتر رہبری کے نمائندے مہدوی پور اور ہندوستان کے علماء و فضلا نے شرکت کی۔

3 مارچ 2016 - 20:39